If you can't read this font click here.
Seven Reasons why

یہاں کم از کم سات وجوہات ہیں کہ کیوں عورت مقدس فرمان حاصل کرسکتی ہے اور کرنا چاہتی ہیں

1: مسیح میں ایک کہانت:

بپتسمہ کے ذریعے خواتین اور مرد یکساں طور پر مسیح کی نئی کہانت کو بانٹتے ہیں۔ اِس میں مقدس فرمان کی کشادگی کی شامل ہے۔ click!

2: نمائندگی کرنے کا اختیار:

آخری کھانے پر یسوع نے دونوں مرد اور خواتین کو اختیار بخشا تھا۔ دونوں یوخرست پر نمائندگی کرنے کےلئے مامور کئے جاسکتے ہیں۔ click!

3: تہذیبی تعصب(جھکاؤ):

کلیسیاء کا عورتوں کو کاہن کے طور پر مامور نہ کرنے کے عمل کی بنیاد عورتوں کے خلاف تین گناہ تعصب پر تھی۔ اِس نے کلیسیائی راہنماؤں کے انصاف کو متاثر کیا۔click!

4: عورتیں خادمائیں(ڈیکنز) رہی ہیں:

کم از کم 9ویں صدی تک کلیسیای نے عورت کو خادمہ کے طور پر مامور کئے جانے پر مکمل ساکرامنٹ کو دِیا۔ یہ ثابت کرتا ہی کہ عورت مامور کی جاسکتی ہے۔click!

5: عورت کے مامور کئے جانے کی قابلیت کو کلیسیاء کی مخفی روایت میں پیش کیا گیا:

ایک مثال مریم کا کاہن کے طور پر مخصوص کیا جانا ہے۔"ایک وفادار کی سمجھ کے مطابق" یہ دکھاتا ہے کہ، مریم میں عورت کے خلاف پابندی پہلے ہی سے غالب آچُکی تھی۔click!

6: بڑی کلیسیاء کاہن خواتین کو قبول کرتی ہیں:

دوسری مسیحی کلیسیاؤں کی دُعا اور سنجیدہ مطالعہ کے بعد اب مامور خواتین کاہنوں کے طور پر ہیں۔ اگر دوسری کلیسیائیں ہر چیز نہیں کرتیں جسے کیتھولک کلیسیاء کے وسیلے قبول کیا جاسکتا ہو، یہ مسیحیوں کو تصدیق کرنے کے لئے اِس یقین کے ذریعے اِس موافقت پر مائل کرتا ہے کہ مامور عورت مسیح کے ذہن کے مطابق ہے۔click!

7: خواتین کو بھی، حقیقت میں، کاہن کہا جا سکتا ہے:

یہ حقیقت کہ بہت سی ذمہ دار کیتھولک خواتین اپنے آپ میں کہانت کی بلاہٹ کے لئے امتیاز کرتی ہیں اور یہ رُوح القدس کی علامت ہے جسے ہمیں نظر انداز نہیں کرنا۔click!

   

Join us  .  .  .  !

Then what about papal teaching
banning women priests?

Read our frequently asked questions!
Return to opening menu?





Join our Women Priests' Mailing List
for occasional newsletters:
Email:
Name:
Surname:
City:
Country:
 
An email will be immediately sent to you
requesting your confirmation.

Find links to related websites in your own country! Make this site one of your favourites! Recommend this website to a friend! Let us have your ideas and suggestions! Create a button and link to our site from your web page! Women's Ongoing Internet Consultation 'Friends' give us a regular contribution We need your financial support!