![]() |
|---|
|
| If you can't read this font click here. |
عیاں تعلیم کی
دولت کا ذخیرہ تمام ایمانداروں کے ایمان میں جاری
ہے۔
یہ اِس کا فطرتی
گھر ہے۔
اسے ایمان کی
سمجھ،
یا ایمانداروں کی
سمجھ کے طور پر جانا جاتا ہے۔
(Lumen
Gentium & Sect; 12)ایمان (یقین) کے معاملات میں غلطی
نہیں ہو سکتی
'
چرچ سکھاتا ہے کہ؛ایماندار کا پورا بدن، مسح کیا گیا ہوتا ہے جیسے کہ وہ مقدس ہوں،
اِس وقت، چرچ کی
اصل روایت
یہ ہے، وہ نہیں جسے عوامِ الناس کے طور پر بیان کیا گیا ہے لیکن مخفی روایت جو ایماندار کے دِلوں میں گہرے طور پر واقع ہے۔


مخفی
روایت کی
ایم
مثال
مریم کا
عرصہ
دراز
تک کاہن
کے طور پر مخصوص
کیا
جانا:
لوگوں کا پختہ
یقین ہے کہ مریم، بلاشبہ، چاراہم وجوہات کی بناء پر ایک کاہن تھی:
مریم کاہنانہ خاندان سے تعلق رکھتی تھی۔ مریم نے کاہنانہخدمتکاتجربہکیا۔ مریمہمیںنے
یوخرستدِیااورمریمگناہوںکی معافی
میسرکرتی ہے۔
مریم کاہنکےلئےمخصوصہونےکوپوری کلیسیا ئی تاریخ
میں پیش کیا جاتا رہا ہے۔
روایت (رسم ورواج) مریم
کے کاہن
کے طور
پر اُس کے یسوع کو ہیکل میں پیش کیے جانے کے دوران اور کلوری
پر اُس کو مصلوب کئے دوران کار منصب پر دُباو ڈالا۔
1927تک مخصوصیت جاری رہی، جب اِسے غالباَ عورت کے تقرر کئے جانے کے مفہوم کے ربط کی
وجہ سے مقدس دفتر کے ذریعے اچانک دبا دِیا (ضبط کر دِیا) گیا تھا۔
اگر
مریم
کاہن ہوسکتی
تھی،
اِس طرح کو ئی
دوسری
بپتسمہ
یافتہ عورت ہوسکتی
ہے۔
یہ مخفی
روایت کا حقیقی
معاملہ ہے۔
ایمانداروں اپنے دِلوں کی
گہرا ئی
میں بپتسمہ سے جانتے ہیں کہ عورتیں بھی
کاہن بن سکتی
ہیں۔

1
2
3
4
5
6
7
baptised
empowered
liberated
ordained
affirmed
supported
called

Join our Women Priests' Mailing List
for occasional newsletters:
An email will be immediately sent to you
requesting your confirmation.
