If you can't read this font click here.

رُوح القدس کے ذریعہ سے بلاہٹ

Background music?

جو بھیمنشائے ایزدی کی جڑیں جو ہم میں بستی ہیں خُدا کی طرف سے تخلیق ہوئی ہیں۔
ہم میں ہر طرح کی توانائی خُدا کے ہاتھ سے آتی ہی اور ہر بلاہٹ، کسی پچیدہ کام کے لئے، کسی منسٹری کے لئے، کسی قسم کی زندگی کے لئے یا کسی خاص منصوبے کا آغاز خُدا کی بلاہٹ سے ہوتا ہے، وہ ناممکن کو ممکن بناتا                                                                        ہے کیونکہ ہم انسان ہیں۔

کاہنانہ منشائے ایزدی کو ہمیشہ ہی کلیسیاء نے مجرم قرار دیا ہے کہ حقیقی منشائے ایزدی خُدا کی طرف سےآتی ہے۔اِس منشائے ایزدی کو روکنے والا مجرم ہوگا۔

Women are called to holy oders! حقیقت یہ ہے کہ بہت ساری کیتھولک خواتین پوری دُنیا میں یہ محسوس کرتیں ہیں خُدا کی دینی پیشیوا کی بلاہٹ کو۔

آج کے دور کی خواتین کی ذاتی گوائیاں پڑھتے ہیں جو خُدا کی طرف سے دینی پشیوا کی بلاہٹ کو محسوس کرتی ہیں

ماضی میں اِس بلاہٹ کو دبا دِیا جاتا تھا رسم ورواج اور معاشرتی تعصب کے ذریعہ سے۔ اِس کے باوجود ہمارے پاس بہت سارے مقدسین کی مثالیں موجود ہیں جنہوں نے بلاہٹ کو محسوس کیا۔
سینا کی مقدسہ کیتھرین، کلیسیاء کی طعبیبہ

لائسی ایکس کی مقدسہ ٹریضہ، کلیسیاء اور دوسروں کی طعبیبہ۔


100خواتین پر آزمائش جنہوں نے کیتھولک کلیسیاء میں کہانت کو محسوس کرتے ہوئے ظاہر کیا کہ وہ مساونہ طور پر لائق، قابل اور قائل کرنے والی تھیں جیسے کہ کہانت کے لئے مرد اُمید وار تھے۔

یہاں پڑھیں



 

کیتھولک خواتین کی تربیت کے تغیل کے مطابق رُوح القدس خود کلیسیاء اِس بات پر آمادہ کرئے کہ خواتین کے خلاف موجودہ پابندی کا جائزہ لے۔


جب تک کلیسیاء رُوح کے جلال کو رد کرنا جاری رکھتی ہے تب تک بیش قیمت معجزات اور خواتین کو عطا کئےگئے قدرتی تحائف منسٹری میں ضائع ہوتے رہیں گے۔

 
    Go to the next step?

1 2 3 4 5 6 7
baptised empowered liberated ordained affirmed supported called


Do you wish to translate this page via google translator?

You (i) first need to copy the URL of this page (from top bar of your browser), (ii) click on this link, (iii) paste the URL into the google converter. Then choose your language and click "translate".

Please, support our campaign
for women priests

 
Join our Women Priests' Mailing List
for occasional newsletters:
Email:
Name:
Surname:
City:
Country:
 
An email will be immediately sent to you
requesting your confirmation.