If you can't read this font click here.
As carriers of inerrancy the faithful reject the exclusion of women

مُقدس(واجب التعظیم) منسٹریز سے عورت کی وفادار ناپسند ممانعت کو غلطیوں پاک بوجھ کو لیجانے کے طور پر

پوپ اور پشپس کے ہم منصب اپنی با اختیار تعلیم کے ذریعے ایمان کے معاملات اور اخلاقیات کو جوڑنے میں بہت فیصلہ کن کار منصب رکھتے ہیں۔ بہر حال ، خُدا کے تمام لوگوں کی بے خطائی میں یہ مشق اصل وجہ ہے، کسی دوسرے طریقے کے بارے نہیں۔

ویٹیکن دوم کے دوران پیش کی گئ تجویز کی اصلاح جسے وہ حاکمیت کو غلطیوں سے پاک چاہتا تھا لوگوں کے غلطیوں کے مبرا ذرائع کو کونسل سےروایات کے برعکس ہونے کے طور پر رد کر دیا گیا تھا۔

اختیار کے ساتھ تعلیم۔ کلیسیاء میں حاکمیت کے ,pp 198-199 R.R Gaillardetz,Acta Synodalia 111/1ویٹیکن دوم۔   

Liturgical Press 1997.p. 154ساتھ الہٰیات

"ایماندار کے بدن کو کامل کے طور پر مسح کیا گیا ہے جیسے کہ وہ قدوس کے ذریعے ایمان کے معاملات میں غلطی نہیں کرسکتے ہیں۔"دیکھیے 1یوحنا 2 :20-27

Vatican II, Lumen Gentium, § 12

خُدا کے لوگ ایمان کے لیے نا کام ہونے کے بغیر قائم رہتے ہیں جب ایک بار یہ مقدسین کو سپرد کر دِیا جاتا ہے، اِسے درست معرفت کے ذریعے گہرے طور پر چھیدا جانا ہے، اور اِسے مزید پوری طرح سے زندگی پر لاگو کیا جاتا ہے۔

Vatican II, Lumen Gentium, § 12

مافوق الفطرت ایمان کی سمجھ کے لیے شکر یہ جو لوگوں کو کامل کے طور پر موسوم کرتا ہے، یہ اِس بے خطا خصوصیت کو عیاں کرتا ہے جب پشپس کی جانب سے عام لوگوں کے آخری رُکن کو نیچا کیا جاتا ہے، یہ ایمان اور اخلاقیات کے معاملات میں عالمگیر ہم آہنگی کو دکھاتا ہے۔

Vatican II, Lumen Gentium, § 12



بہت سے ممالک میں کیتھولکس کے مابین آراء دکھاتی ہیں کہ تجربہ کار کیتھولکس کی وسیع اکثریت یقین رکھتی ہے کہ عورت کو معین کیا جانا چاہیے۔

ہم نے یہاں عدادوشمار نمائندہ کار کی تعداد کو چھایا ہے۔ اوسط (فیصد)کیتھولکس کی تعداد کی طرف اشارہ کرتی ہے جو عورت کے مخصوص کئے جانے کی مدد کررہے ہیں۔

Great Britain Canada Spain Portugal Netherlands Germany Italy Australia Ireland USA
65% 66% 74% 71% 86% 71% 58% 62% 67% 68%

کیتھولک تعلیم کی قناعت نہیں ہوگی، اور نہ ہونی چاہیے، اکثریتی ووٹ سے فیصلہ کیجئے۔
مکمل ماخد اِس میں پیش کئے گئے ہیں؛ 'کیتھولک کلیسیاء میں عورت کی مخصوصیت' .pp 44-47,کُو کُو (خوش آواز پرندہ) کے انڈے سے نقاب اُتارے کی روایت، لندن اور نیویارک 2001

برطانیہ     کینڈا     سپین     پرُتگال    نیدر لینڈ    جرمنی    اٹلی    آسٹریلیا     آئرلینڈ      امریکہ

لیکن مندرجہ بالا عدادوشمار دکھاتے ہیں کہ بہت ، بہت سارے سوچنے والے، عملی اور پابند کیتھولکس ثابت قدمی سے قائل ہیں کہ یہاں عورت کے مخصوص کئے جانے کے خلاف موزوں وجوہات نہیں ہیں۔ وہ بھی غلطیوں سے مبرا روایت کو لے جانے والی ہیں۔

"کیا ہم پیشوائی کے اختیار کو تباہ کررہے ہیں"۔



Why we challenge the teaching authority Frequently asked questions Next?
culture shift the facts history true loyalty sense of faith
feminism? infallible? credibility? obedience? undermining?
What are the ‘rights’ of Catholics in the Church?
Do you have any questions for us? __Suggestions? __Remarks?

Do you wish to translate this page via google translator?

You (i) first need to copy the URL of this page (from top bar of your browser), (ii) click on this link, (iii) paste the URL into the google converter. Then choose your language and click "translate".

Please, support our campaign
for women priests

 
Join our Women Priests' Mailing List
for occasional newsletters:
Email:
Name:
Surname:
City:
Country:
 
An email will be immediately sent to you
requesting your confirmation.