If you can't read this font click here.
Ordained as Deacons

ڈیکنز کے طور پر مامور کیا جانا(تقرری)

Background music?

کلیسیائی تاریخ کے کورس میں، تین منسٹریز کے طور پر گھلی ملی ہوئی تھیں جن تک رسائی مامور کئے جانے کے ذریعے تھی۔

یہ تین مشہور مقدس فرمان ہیں۔

ہم اُنہیں اُسقف، کہانت اور خادم کے طور پر جانتے ہیں۔

حالانکہ مختلف موقعوں پر، یہ تینوں مقدس فرمان کے ایک ساکرامنٹ کا حصہ ہیں۔

دوسری ویٹکن کونسل ایک الہیٰ قائم کردہ منسٹری کی بات کرتی ہے جسے اُن کے ذریعے جنہیں قدیم رسم کے طور پر بشپ، کاہن اور ڈیکن کہا جاتا رہا ہے تین درجوں کو جاری رکھتی ہے۔

Women were ordained deacons!

عورتوں کو ابتدائی کلیسیاء میں خدمت کرنے کےلئے مکمل طور پر ترتیب دِیا گیا

عمل(مشق) کو کشادگی کے ساتھ خاص طور پر کلیسیاء کے مشرقی حصے میں پہلی 9صدیوں کے لئے دستاویز کی شکل دی گئی۔

خواتین ڈیکنز عورت کے بپتسمہ میں مدد گار تھیں، جس کے لئے مسح کئے جانے اور پورے جسم کے غوطہ لینے کی ضرورت تھی۔


ہم مقرر کئے جانے کے درست دستور کو جانتے ہیں جنہیں اِستعمال کیا جاتا تھا۔ اُن میں بشپ کا ہاتھ رکھنا، رُوح القدس کی حمد و ثناء کا اُس خادم کو بخشنا اور اُس خادم کو چغہ دینا شامل ہے۔

یہاں ایسے دستور کی ایک مثال کو پڑھیے۔

ایک خادم کے مامور کئے جانے کی شناخت ضروری طور پر مرد اور عورت کے لئے تھی۔ اگر خواتین ڈیکنز کو ٹھیک طور پر مامور نہیں کیا جانا تھا، تو نہ ہی مرد ڈیکنز کو کیا جاتا تھا۔



 

اُس وقت کلیسیاء کا مشرقی حصہ مکمل طور پر کیتھولک تھا، جب تک کہ 1054میں مغرب کے ساتھ بگاڑ پیدا نہیں ہوا تھا۔

عمل(مشق) کا اندازہ سینٹ پال کے ساتھ لگایا جا سکتا ہے، جو اُس کے ساتھ ہم خدمت ہوئی فیبےؔ تھی۔ کنجریہ کی کلیسیاء کی خادمہ (رُومیوں 16باب 1سے 2آیت)

بین الاقوامی کلیسیائیں کونسلر، جیسے کہ Trullo, Chalcedonاور Nicaea IIخواتین کے ڈیکنز (خادمہ) مامور کئے جانے کی تصدیق کرتی ہیں۔

اگر خواتین مقدس فرمان کو حاصل کرتیں، وہ اب یقیناَ اِسے حاصل کرسکتی تھیں۔

خواتین ڈیکنز(خادماؤں) پر ایک جدید کتاب۔

 

مقدس فرمان میں عورت کا نہ ہونا؟ قدیم خواتین خادمائیں(ڈیکنز)

ہ بیغر کسی اعتراض کے دلکش اور پڑھنے کے قابل کتاب ہے، جسے تاریخی پس منظر کے لئے بہت Empathyکے ساتھ لکھا گیا۔

Wijngaardsنے اصل ذرائع کا ترجمہ کرتے ہوئے اور اُنہیں آسانی سے رسائی کے قابل بناوٹ کو پیش کرنے کے ذریعے بڑی خدمت کا حوالہ پیش کیا ہے"۔

    Go to the next step?



This website is maintained by the Wijngaards Institute for Catholic Research.

See our Documented Appeal to Pope Francis to Request the Re-instatement of the Ordained Diaconate for Women.

Wijngaards Institute for Catholic Research

Dear visitor, you are welcome to use our material. However: building up and maintaining this site costs money. We are a Charity and work mainly with volunteers, but find it difficult to pay our overheads. Please, become a Friend or support us with a donation. Also, as some of you recommended to us, we are exploring how to generate income by advertising. Please, support us in this effort and send us your suggestions.
John Wijngaards

Wijngaards Institute for Catholic Research

Miriam Duignan


Please, support our campaign
for women priests

Visit our new websites:

Natural Law and Conscience

Synod on the Family 2015

Catholics and Contraception

Join our Women Priests' Mailing List
for occasional newsletters:
Email:
Name:
Surname:
City:
Country:
 
An email will be immediately sent to you
requesting your confirmation.