WOMEN CAN BE PRIESTSheader

Responsive image

HOME

REASONS
Urdu

DEFY THE POPE?!
Urdu

DEBATE
Urdu

MENU
Urdu

Nederlands/Vlaams Deutsch Francais English language Spanish language Portuguese language Catalan Chinese Czech Malayalam Finnish Igbo
Japanese Korean Romanian Malay language Norwegian Swedish Polish Swahili Chichewa Tagalog Urdu
------------------------------------------------------------------------------------
If you can't read this font click here.
Infallible Teaching?

غلطیوں سے مّبرہ تعلیم

"جی ہاں!

ایمان کی تعلیم کے لیے جماعت اِس غلطیوں سے مّبرہ تعلیم کا اعلان کر چُکی ہے!!!



،ایمان کی تعلیم کے لیے مقدس جماعت کا سربراہ بیان کرتا ہے کہ:Ratzingerکارڈینل

'اِس تعلیم کو معمولی اور عالمگیر حاکمیت کے ذریعے بے خطا ہونے کے لیے ترتیب دیا جا چُکا ہے۔"


شک کے لیے جواب، 28اکتوبر 1995۔


شک کے لیے جواب، 28اکتوبر 1995۔



"کیا وہ بلاشبہ تھا؟ غلطی سے پاک رہا؟



'معمولی اور عالمگیر حاکمیت' دُنیا میں تمام کیتھولک بشپس کی اکٹھی تعلیم کا حوالہ پیش کرتی ہے۔



لیکن متحداستفیٰ نے اِس تعلیم کو بھی نہیں سکھایا۔"



"جاری (برقرار )رکھیئے!



دُنیا بشپس کی زیادہ تر اکثریت یہ یقین رکھتی ہے کہ عورتیں مخصوص نہیں ہوسکتیں۔



ہم یہ اچھی طرح جانتے ہیں کیونکہ وہ چُنے ہوئے تھے، کیونکہ وہ اِس نقطے پر پوپ کے ساتھ متفق تھے!"



"دوبارہ غور کیئجے!



ایسا ہوسکتا ہے کہ دُنیا کے تمام بشپس اپنے ایمان کی رائے کے طور پر اے تھا میں۔ یہ

(عام نظریے) کے طور پر جانا جاتا ہے۔Opinio Communis


کا کچھ مطلب نہیں ہے۔Opinio Communisکلیسیائی تعلیم کی اصطلاحات میں


کئ برس پہلے زیادہ تر بشپس نے پھر بھی ارتقاء کو رد کیا۔ اُن دنوں تمام ثابت قدمی سے یقین رکھتے تھے کہ دُنیا چھ دنوں میں خلق کی گئ تھی! اِس کا یہ مطلب نہیں کہ یہ اُن کی متفق(اکٹھی۔متحد) تعلیم تھی۔



"پھر کس نے اِسے متحد تعلیم بنایا؟



کیا ویٹکین دوم نہیں کہتی:'بشپس، رومی پاپائے اعظم کے ساتھ شراکت کی تعلیم میں، تمام لوگوں سے الہٰیات کے گواہ اور کیتھولک سچائی کے طور پر قابلِ عزت ہیں،؟


Lumen Gentium § 25b.



"اچھا، پوری عبارت کو پڑھیے!



ویٹکین دوم کہتی ہے:بشپس مسیح کی غلطیوں سے مّبرہ تعلیم کی منادی کرتے ہیں، یہاں تک کہ دُنیا میں پھیلے ہوئے ہیں، وہ اپنے اور پطرس کے جانشین کے ساتھ شراکت کو قائم رکھتے ہیں، وہ قابلِ اعتماد طریقے سے ایمان اور اخلاقیات کے معاملات سکھاتے ہیں، اور ایک حالت کو فیصلہ کن طور پر متفق ہوتے ہوئے تھامے رکھتے ہیں


Lumen Gentium § 25b.

اِس لیے پانچ حالتوں کی ضرورت ہے:

1:مربوط کرنے کا عمل

یہ واضح ہے کہ بشپس کو لازماَ ایک گروہ کے طور پر تربیتی اختیار کے عمل میں مبتلا ہونا ہے۔

2: منصف کے طور پر۔

بشپس کو لازماَ اپنی قیاس کی ہوئی رائے کو بیان کرنے کی آزادی ہونی چاہیے۔

3: پورے چرچ کے ایمان کی خدمت میں۔

' کو سُننا چاہییے۔Sensus Fideliumبشپس کو لازماَ کے کلام اور '

4: ایمان اور اخلاقیات کے متعلق۔

تعلیم یقیناَ ایمان کے متعلق معاملات کے لیے ہونی چاہیے۔

5: تعلیم میں'فیصلہ کن' کو جان بوجھ کر نافذ کرنا۔

بشپس تعلیم کو فیصلہ کن طور پر قبضہ میں کرنے کے لیے لاگو کرنا چاہتے ہیں۔

 

اِن پانچوں صورتوں میں سے ایک بھی نہیں ملتی تھی!"











کے خلاف آپ اپنی رائے قائم کیئجے؟'Ratzingerاِس کارڈینل



کس اختیار پر آپ کی اپنی تشخیص کی بنیاد ہے؟!"



کے غلطیوں سے پاک Ratzingerپوری دُنیا کے اونچے درجے کے ماہر الہٰیات نے کارڈینل

دعوے کو رد کیا۔

.

  1. The Catholic Theological Society of America
  2. Nicholas Lash, professor of divinity, Cambridge University, UK
  3. Francis A. Sullivan SJ, emeritus professor Gregorian University Rome
  4. Elizabeth A. Johnson, C.S.J., professor of theology at Fordham University, New York
  5. Gisbert Greshake, professor of theology at the University of Freiburg, Germany
  6. Ann O'Hara Graff, professor of theology at Seattle University, Washington
  7. Peter Hünermann, professor of theology at Tübingen University, Germany
  8. Sidney Cornelia Callahan, pastoral theologian, USA
  9. David Knight, pastoral theologian, Memphis, USA
  10. Richard Gaillardetz, associate professor, University of St. Thomas, Houseton, USA
  11. Klaus Nientiedt, ‘How Binding? “Ordinatio sacerdotalis” unleashes debate on the Magisterium’, Herder Korrespondenz 9 (1996) pp. 461-466.
  12. John H. Wright, ‘That all doubt may be removed’, America 171 (July 30-Aug. 6, 1994) pp. 16-19.
  13. Fr. Joseph Moingt SJ, editor of Recherches de Science Religieuse.
  14. Hugh O'Regan, editor of the on-line magazine, San Fransico Bay Catholic.
  15. The commission on "Woman and the Church" of the Belgian Bishops' Conference









Why we challenge the teaching authority Frequently asked questions Next?
culture shift the facts history true loyalty sense of faith
feminism? infallible? credibility? obedience? undermining?
What are the ‘rights’ of Catholics in the Church?
Do you have any questions for us? __Suggestions? __Remarks?

Wijngaards Institute for Catholic ResearchThis website is maintained by the Wijngaards Institute for Catholic Research.

The Institute is known for issuing academic reports and statements on relevant issues in the Church. These have included scholars' declarations on the need of collegiality in the exercise of church authority, on the ethics of using contraceptives in marriage and the urgency of re-instating the sacramental diaconate of women.

Visit also our websites:Women Deacons, The Body is Sacred and Mystery and Beyond.

You are welcome to use our material. However: maintaining this site costs money. We are a Charity and work mainly with volunteers, but we find it difficult to pay our overheads.


Visitors to our website since January 2014.
Pop-up names are online now.



The number is indicative, but incomplete. For full details click on cross icon at bottom right.


Please, support our campaign
for women priests
Join our Women Priests' Mailing List
for occasional newsletters:
Email:
Name:
Surname:
City:
Country:
 
An email will be immediately sent to you
requesting your confirmation.