If you can't read this font click here.
Undermining authority?

تباہ کُن اختیار؟

"آپ اپنی نکتہ چینی سے چرچ اراکین کی جڑیں کاٹ رہے ہیں!



آپ کی تحریر بہت سے سادہ لوگوں کو گمراہ کرے گی!



کیا یسوع نے نہیں کہا کہ جو کوئی اِن چھوٹوں سے جو مجھ پر ایمان لائے ہیں کسی کو ٹھوکر کھلاتا ہے اُس کے لیے بہتر ہے کہ بڑی چکی کا پاٹ اُس کے گلے میں لٹکایا جائے!"(متی 6،18)

"دلکش(دل پسند)"



باوفا اختلاف رائے رکھنے والے اکثر اپنی جرات کی وجہ سے مارے گئے، چرچ میں یہ مختلف نہیں ہے۔



آخر پر، یہ چرچ ہے جواِسے برداشت کرتا ہے۔"



"اختلاف رائے رکھنے والوں کو مٹا دینا چاہیے!



میں نے کہتا ہوں، چکی کے پاٹ کو اِستعمال کرنا جاری رکھیے۔



چرچ کی عام اچھائی کےلیے، اشخاص کے لیے کوئی رحم دکھانا نہیں چاہیے!"

"عام اچھائی، ہا؟



مجھے آپ کو ایک کہانی بتانے دیجئے!



سمندر دے دور پانچ جنگی بیڑوں کےClowdesley Shovell22اکتوبر 1707پر، ایڈمرل سر ساتھ جنگ سے واپس انگلینڈ لانا۔


اُس وقت بحری سفر مشکل تھا۔ بہت زیادہ دھند کی وجہ سے بیڑے کو درست جگہ پر لے جانے کا احاطہ کرنا آسان نہیں تھا۔ لیکن پانچ کپتانوں کے صلاح مشورہ کرنے کے بعد اُس نے مشرق کا راستہ اختیار کیا۔


ایک بحری جہاز میں کام کرنے والا شخص نے بہت تجربے سے مختلف معینہ مقام کا حساب لگایا۔ راستے خطرت میں اختیار کیا گیا تھا۔ اُس نے ایڈمرل کو بتایا۔



انگلینڈ کے مغرب کی طرف پہاڑوں کی جانب چلناSeilly Islesچندگھنٹوں بعد سمندری بیڑا شروع ہوا۔ تین سمندر جہاز مکمل طور پر تباہ ہوگئے تھے۔ 2000سے زیادہ ملاح اور سپاہی مرگئے، جن میں خود ایڈمرل شامل تھا۔


کیا آپ نہیں سوچتے کہ غلط آدمی کو پھانسی (لٹکادیا گیا تھا) دی گئی تھی؟



Why we challenge the teaching authority Frequently asked questions Return to opening menu?
culture shift the facts history true loyalty sense of faith
feminism? infallible? credibility? obedience? undermining?
What are the ‘rights’ of Catholics in the Church?
Do you have any questions for us? __Suggestions? __Remarks?

Do you wish to translate this page via google translator?

You (i) first need to copy the URL of this page (from top bar of your browser), (ii) click on this link, (iii) paste the URL into the google converter. Then choose your language and click "translate".

Please, support our campaign
for women priests

 
Join our Women Priests' Mailing List
for occasional newsletters:
Email:
Name:
Surname:
City:
Country:
 
An email will be immediately sent to you
requesting your confirmation.