WOMEN CAN BE PRIESTSheader

Responsive image

HOME

REASONS
Urdu

DEFY THE POPE?!
Urdu

DEBATE
Urdu

MENU
Urdu

Nederlands/Vlaams Deutsch Francais English language Spanish language Portuguese language Catalan Chinese Czech Malayalam Finnish Igbo
Japanese Korean Romanian Malay language Norwegian Swedish Polish Swahili Chichewa Tagalog Urdu
------------------------------------------------------------------------------------
If you can't read this font click here.
The ordination of women belongs to the type of ‘doctrine’ liable to distortion

عورت کی مخصوصیت کا تعلق تہذیبی ادراک سے'تعلیم' کی بگڑی ہوئی قسم کے جواب دہ ہونے کے ساتھ ہے۔

تمام صدیوں سے، مسیحی تعلیم کا ضابطہ وقت کی مروجہ تہذیب کے ذریعے اخلاقی تاثر کا شکار رہا ہے۔ تہذیبی تغیر نے یہاں تک پختہ تعلیمات کو متاثر کیا جیسے کہ وہ جن کا تعلق تثلیث سے، مجسم ہونے، وغیرہ سے ہے۔ لیکن'آخری حد پر تعلیمات' اکثر غالب تہذیبوں سے اُٹھا لی گئ تھیں۔

  • سرکاری حکم۔۔۔جمہوریت کی ممنوع قرار دیا گیا، بادشاہوں نے' الہٰی حق کے ذریعے ' حکمرانی کرنے کا سوچا، درجے کی قسم کو چرچ کے قبضہ میں کیا گیا، نو آبادکاری کی پوپس کے ذریعے تصدیق کی گئ۔
  • کو بدعتی کے طور پر سزا کا حکم دِیا گیا(!) یہ یقین کرنے کےGalileoتخلیقی دُنیا۔۔۔

    لیے کہ زمین سورج کے گرد گھومتی ہے، ماہر فلکیات کو عزت بخشی گئ، چھ دِن کی تخلیق کو الہام کے طور پر سکھایا گیا۔

  • عبادت کے آداب۔۔۔رومن ہر روز'مقدس پوشاک' کی صف بندی کرتے ہیں، بشپس کا خدمت کے متعلق خُداوں کے طور پر برتاؤ کیا جاتا ہے، لاطینی کو خُدا کی اپنی زبان کے طور پر قیاس کیا گیا تھا۔
  • منفی رسائی کی جانب راہنمائی سے ڈرتے ہیں، رومن اور جرمنGnosticجنس پرستی۔۔۔

    شہری قوانین نے چرچ کے شادی کے اُصولوں کو شکل دی۔

    .

تہذیبی سطح پر عورتوں کا کاہنانہ کاموں کی مشق کرنے سے اخراج۔

خواتین کو'خوبصورت مخلوق' کے طور پر قیاس کیا گیا، لیکن مکمل طور پر آدمی سے ادنیٰ۔

  • کم ذہین۔
  • ناقابلِ اعتبار۔
  • کسی حقیقی پیشوائی کی مشق کے قابل نہ ہونا۔
  • راہنمائی کے لیے کوئی کافی نہیں ہے۔

اِس ادنیٰ پن کو اِس نظریے سے تصدیق کے طور پر دیکھا گیا کہ عورتیں کامل انسانی مخلوق نہیں تھیں۔

ابھی تک عورتوں کے انڈے کے متعلق کام نادیدہ تھے، افزائش نسل کو مرد کے سپرم جو کہ اکیلا ہے سے منسوب کیا گیا تھا، نئی زندگی کا حامل ہونے کے لیے، ایسا سوچا گیا تھا۔

عورت کی مخصوصیتThomas Aquinasیہی وجہ تھی کہ کیوں ماہر الہٰیات نے جیسے کہ

کو سرے سے قابلِ غور نہ سمجھا۔

عورتوں نے بھی شدید'نفسِ طبع' کو برداشت کیا، جیسے کہ اُن کی ماہانہ ماہواری۔ اِس نے اُنہیں خُدا کی مقدس قربانگاہ پر عبادت کے لیے نامناسب قرار دِیا۔

ماہواری کا سیال کا جاری رہنا گندگی کو ظاہر کرتا تھا۔ دوسروں کے لیے خوفناک اور یہاں تک کہ خطرناک جو اِسے چھوتے تھے۔ رومی دُنیا میں کسی چیز کو حرام قرار دینا بہت مضبوط تھا اور از منہ وسطیٰ سے بیسویں صدی تک رائج کیا گیا۔

عورتوں کو ماہواری کے دوران چرچ میں داخل ہونے سے روکا گیا تھا یا پاک شراکت لینے سے روکاگیا تھا۔ اُس وقت انہوں نے ہاتھوں پر کپڑا چڑھا کر پاک شراکت کو حاصل کرنا تھا۔ وہ یقیناَ قربانگاہ پر رسائی حاصل کرنے کے لیے 'ناپاک' ہوتی تھیں۔

اِس سب کو ڈھانپتے ہوئے، عورتوں کو آدمیوں کے گناہ کا سبب ٹھہرایا گیا۔

حوؔا اور آدمؔکو بہکانے کا الزام لگایا گیا، اور تمام عورتوں کو حوؔا پر خُدا کی لعنت کی سزا کو برداشت کرنا تھا، جیسے کہ وہ ہمیشہ آدمیوں کے ماتحت ہونگی۔

یہ تہذیبی تعصب تھا جس کا عورت کے کاہنانہ خدمت سے خراج کے لیے سہارہ لیا گیا۔ چرچ کے معتبر لوگوں نے سادہ طرح اِس حقیقت کو مدِ نظر رکھا۔



Why we challenge the teaching authority Frequently asked questions Next?
culture shift the facts history true loyalty sense of faith
feminism? infallible? credibility? obedience? undermining?
What are the ‘rights’ of Catholics in the Church?
Do you have any questions for us? __Suggestions? __Remarks?

Wijngaards Institute for Catholic ResearchThis website is maintained by the Wijngaards Institute for Catholic Research.

The Institute is known for issuing academic reports and statements on relevant issues in the Church. These have included scholars' declarations on the need of collegiality in the exercise of church authority, on the ethics of using contraceptives in marriage and the urgency of re-instating the sacramental diaconate of women.

Visit also our websites:Women Deacons, The Body is Sacred and Mystery and Beyond.

You are welcome to use our material. However: maintaining this site costs money. We are a Charity and work mainly with volunteers, but we find it difficult to pay our overheads.


Visitors to our website since January 2014.
Pop-up names are online now.



The number is indicative, but incomplete. For full details click on cross icon at bottom right.


Please, support our campaign
for women priests
Join our Women Priests' Mailing List
for occasional newsletters:
Email:
Name:
Surname:
City:
Country:
 
An email will be immediately sent to you
requesting your confirmation.