If you can't read this font click here.
One priesthood in Christ

یسوعنےعورتکو یوخرستپرنمائندگی(احاطہ) کرنےکااختیاربخشا

Background music?

آخری کھانےپر یسوع نے یوخرست کے ادارے کو قائم کیا۔ وہ آنے والے تمام وقت میں اپنے معاشرےمیں موجود رہنا چاہتا تھا۔ اُن کے ساتھ وہ مَے اور رُوٹی کی ساکرامنٹل علامتوں کے ذریعے باپ کا شکر بجالانا جاری رکھے گا۔

یسوع نے کہا:"میری یارگیری کے لئے ایسا ہی کیا کرو!" اِسے، یوخرست کو اُس کے نام پر ادا کرنے کے لئے اُس کے شاگردوں کو اختیار بخشنے کے طور پر درست طور پر سمجھا گیا۔ کونسل آف ٹرینٹ نے اِس پر سلیمان کے انداز میں بہت زور دِیا:"لفظوں کے ذریعے"، میری یادگیری کے لئے ایسا کیا کرو!؛ مسیح نے رسولوں کو کاہن کے طور پر مقرر کیا، اور مقرر کیا کہ اُنھیں اور دوسرے کاہنوں کو اُس کے بدن اور خون کو پیش(نذر) کرنا چاہیے۔ یہی ہے جسے کلیسیاء نے ہمیشہ سکھایا۔

What only men at the Last Supper?

زمانہ وسطحی میں ہر ایک نے یہ اختیار پایا کہ صرف مرد آخری کھانے پر موجود ہوسکتے نے اپنی مشہور تصویر کشی میںLeonardo da Vinciتھے۔ یہی ہے جس کی منظر کشی

(1270-1334Pourcainکےالفاظ میں سینٹ Durandusکی (تفصیل اوپر دیکھیے

عیسوی)؛ میسح نے کھانے پر صرف مردوں کو مقرر کیا جب اُس نے پاک ٹھہرانے کی طاقت کو عطا کیا

لیکن کیا یہ سچ تھا؟ کیا وہاں عورتیں نہیں تھیں؟

At the Last Supper women were there!

کے نزدیک آخری کھانا:Bohdan Piaseeki

کھاناتھاPaschalآخری کھانا

ہم انجیل سے یہ جانتے ہیں۔ یسوع نے اسے اپنے شاگردوں کے ساتھ فسح کے طور پر تیار کیا تھا۔ "مجھے بڑی آرزو تھی کہ یہ فسح تمہارے ساتھ کھاؤ" (لوقا 22باب 7-16آیت)

اب، ہم اناجیل سے جانتے ہیں کہ عورتوں نے ہمیشہ یسوع کے شراکتی کھانوں میں حصہ لیا۔

یہ اُس کے لئے خُدا کی بادشاہت کی نئی حقیقت کو بیان کرنے کا ایک طریقہ تھا۔

کھانے میں شمولیت Paschalمزید براں، سارے خاندان کو، عورت کو شامل کرتے ہوئے،

اختیار کرنا تھی(خروج 12باب 1-14آیت

اناجیل"شام میں" یسوع اور بارہ شاگردوں کے آنے کا ذکر کرتی ہیں(مرقس 14:17)، لیکن دوسرے شاگرد جنہوں نے تیاری کی تھی وہ پہلے سے ہی وہاں تھے۔ اُن میں عورتیں شامل تھیں۔

 

پس ہم آخری کھانے پر موجود یسوع کی ماں اور شاگرد خواتین کا یقین کر سکتے ہیں۔

یہ سب شاگردوں کے لئے ہے جو یسوع نے کہا:"یہ میرا بدن ہے۔ تم سب اِس میں سے کھاؤ۔ میری یاد گیری کے لئے ایسا ہی کیا کرو! یہ میرا خون ہے تم سب اِس میں سے پیو! جب کبھی تم ایسا کرتے ہو، یہ میری یادگیری کے لئے ہوگا!" (متی 26، 26-28، 1کرنتھیوں 23-25)

یسوع کے الفاظ:"میری یاد گیری کے لئے یہی کیا کرو!" وہ سب شاگردوں، مرد اور عورتوں سے مخاطب تھا۔ تاہم یسوع نے اُن سب کو مقدس فرمان حاصل کرنے اور یوخرست پر نمائندگی کرنے کا اختیار بخشا۔

 
    Go to the next step?

1 2 3 4 5 6 7
baptised empowered liberated ordained affirmed supported called

This website is maintained by the Wijngaards Institute for Catholic Research.

See our Documented Appeal to Pope Francis to Request the Re-instatement of the Ordained Diaconate for Women.

Wijngaards Institute for Catholic Research

Dear visitor, you are welcome to use our material. However: building up and maintaining this site costs money. We are a Charity and work mainly with volunteers, but find it difficult to pay our overheads. Please, become a Friend or support us with a donation. Also, as some of you recommended to us, we are exploring how to generate income by advertising. Please, support us in this effort and send us your suggestions.
John Wijngaards

Wijngaards Institute for Catholic Research

Miriam Duignan


Please, support our campaign
for women priests

Visit our new websites:

Natural Law and Conscience

Synod on the Family 2015

Catholics and Contraception

Join our Women Priests' Mailing List
for occasional newsletters:
Email:
Name:
Surname:
City:
Country:
 
An email will be immediately sent to you
requesting your confirmation.