![]() |
|---|
|
| If you can't read this font click here. |
دوسری
ویٹکن
کونسل
سکھاتی
ہے کہ کیتھولک
کلیسیاء
کو ضرور
دوسری
کلیسیاؤں
سے سیکھنا
چاہیے

دوسری
مسیحی کلیسیاؤں
میں
خواتین کو
اب تمام
مخصوص
منسٹریز تک
رسائی
دی گئی
ہے۔
یہ صرف ایوینجلیکل کلیسیاؤں پر لاگو نہیں ہوتا، بلکہ چند خاص کلیسیائیں کیتھولک روایت کے بہت قریب ہیں، جیسے کہ قدیم کیتھولک، میتھوڈسٹ اینجلیکن اور ایپسکو پالین
۔یہاں مثال
دیکھئے۔(Episcopalians)
خواتین کو خادماؤں کے طور پر قبول کرنا دُعا کے لمبے عمل اور ہمارے مسیحی بہن بھائیوں کے مطالعہ کا نتیجہ ہے۔
اُن کی سچے طور پر مسیحی
تحریک اور اُسے قائم کرنے کے لئے جو در حقیقت مسیح چاہتا تھا اصل جانچ کو بہت
معیاری کاموں کی اشاعت میں پڑھا جا سکتا ہے۔

Join our Women Priests' Mailing List
for occasional newsletters:
An email will be immediately sent to you
requesting your confirmation.
