![]() |
|---|
|
| If you can't read this font click here. |
| "وہ
عورت کاہنت کے
لیے مقرر نہیں
ہوسکتی یہ بات
لاخطائی طور
پر عمومی اور
کائناتی
معتبر تعلیم
سے شروع
کی"۔ سکرڈوٹالائز کی مخصوصیت 4 |
رُوم میں ایک جماعت کے لیے ہدایت نامہ |
"کلیسیاء
کے پاس کوءی
اختیار نہیں
کہ وہ عورتوں
کو کاہنانہ
طور پر مخصوص
کرئے اور یہ
قوتِ فیصلہ
اُن تمام
ایماندار
کلیسیاؤں سے
ہی یقینی طور
پر روکاہوا
ہے"۔ انٹر اِنسائنریاس 5 |
|
The universal ordinary
magisterium means the teaching of all the Catholic bishops of the world.
عورتوں کی مخصوصیت کے معاملے میں اِن میں سے تمام حالتیں مکمل ہوچکی ہیں۔ |
بحث
ومباحثہ بند
ہے؟میں پریشان نہیں ہوں!
اِسی وجہ سے اہم عالم دین اِس خطا سے مّبرا تعلیم کے مطالبے کو رد کرتے ہیں۔ |
|
|
یہاں
تک، کلیسیائی
تعلیم مکمل
ہوئی، اِس کو
ایمانداری کے
ساتھ وصول
کرنے کی ضرورت
ہے۔۔۔۔۔کوئی
بھی معاملہ
نہیں جب
کیتھولک کی
اکثریت اِس کو
رد کرتی ہے! Richard Gaillardetzپڑھیں:قبولیت کا ہدایت نامہ: نیا نقشہ کشی کا فن' لکھی گئی |
![]() |
|
![]() |
چلیں عیتق سے سکھیں۔ رُومن تعلیم کی اطاعت کا یہ پہلا دور نہیں ہے، اِس میں شامل پاپائے، نے اہم غلطیاں کی ہیں۔ کی کم از کم 65کلیسیائی تعلیمات سرفہرست ہیں جو کہRaymond A. Luckerبشپ بھروسے کے لائق تھیں اور اب جو تبدیل شدہ ہیں! |
|
| اِس سے صاف ظاہر ہے کہ اِس مخصوصیت کو جو عورتوں کے لیے ہے اِس کا سوال اچھائی کے لیے بند ہو چُکا ہے! |
| You are in a
simplified, key point presentation mode. To switch to academic mode, click here! |
| اِس
زمین پر
کلیسیائی
تعلیم کی کیا
حاکمیت
ہے؟ ہمارے اکثروپیشتر کئے گئے سوالات پڑھیں! |
![]() |
|
|
|---|
![]() |
|---|